شلاہور(میپ نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ناکام حکمت عملی کا بھی بھرپور دفاع شروع کردیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس کے کھیلنے کا اپنا انداز اور طریقہ ہے اور میرے حساب سے اس میں کوئی...