Map News

منگلا میں مریض کے پیٹ سے 24 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی

منگلا(میپ نیوز) میرپور کے علاقے میں ڈاکٹروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ سے 24 کلو وزنی رسولی نکال دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق :میرپور کی تاریخ میں مشکل ترین آپریشن انجام دیا گیا۔ چیچیاں کے رہائشی مریض کے پیٹ سے 24کلو وزنی رسولی نکال دی۔مریض کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ کامیاب آپریشن پہ ڈاکٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved