Map News

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار تک پہنچ گئی

برازیلیا (میپ نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار تک پہنچ گئی، بھارت میں مزید 78 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے۔مہلک وائرس کی وجہ سے امریکا میں مزید 954، برازیل میں 904 اور کولمبیا میں 297 اموات ہوئیں۔ جنوبی افریقا میں مزید 238، پیرو میں 136 اور عراق میں 77 افراد لقمہ اجل بنے۔بھارت میں مزید 944 اموات کے ساتھ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 64 ہزار تک پہنچ گئی، ایک ہی روز میں بھارت میں کورونا کے مزید 78 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔ امریکا میں مزید 42 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved