Map News

سندھ حکومت کا سیکرٹری بلدیات افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا پلان

کراچی(میپ نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے 21 گریڈ کے افسر افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی ہاؤس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ہے جس میں افتخار شلوانی کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔ افتخار شلوانی کمشنر کراچی اور سیکریٹری بلدیات کے عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔بطور کمشنرکراچی افتخار شلوانی دودھ کے نرخوں پر قابو پانے میں ناکام رہے جبکہ نالوں کی صفائی میں بھی افتخار شلوانی کوئی اہم کردار ادا نہ کرسکے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved