وزیراعظم کا کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج ،،،وزیراعظم آفس کی جانب سے پیکیجز کی تفصیلات جاری ،،،واٹر سپلائی منصوبوں کے لیے 92 ارب مختص،،،سیوریج نظام کی بہتری پر 141 ارب روپے خرچ ہوں گے،،،سالٹ ویسٹ مینجمنٹ نکاسی آب کے لیے 264 ارب روپے مختص ،،،سڑکوں کی بحالی اور نئے سڑکوں کی تعمیر کیلئے 41 ارب روپے مختص ،،،ماس ٹرانزٹ ریلوے اور روڈ ٹرانسپورٹ کے لیے پانچ سو پچھتر ارب روپے مختص۔
