ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی روسی ہم منصب سے ملاقات، ملاقات ماسکو میں ایس سی او کی ڈیفنس تعاون کانفرنس کے موقع پر ہوئی، ،،،ملاقات میں باہمی فوجی تعاون، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت ہوئی، روسی جنرل نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا،جنرل ندیم رضا نیشنل ملٹری گیمز کی اختتامی قریب میں بھی شریک ہوں گے، ،،پاک فوج 3 سال سے انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں شرکت کررہی ہے۔
