آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن اور مدارس نے پندرہ ستمبر کو تعلیمی ادارے نہ کھولنے پر لانگ مارچ اور دھرنا دینے کی دھمکی دے دی۔ ملک ابرار حسین کہتے ہیں کورونا کی وجہ سے چالیس ہزار سکولز بند ہو گئے ہیں۔ کاشف مرزا بولے اسلام میں تعلیم کے عوض ہتھکڑیاں اتاری گئیں، یہاں تعلیم دینے پر ہتھکڑیاں پہنائی جارہی ہیںملک ابرار حسین کہتے ہیں کورونا کی وجہ سے چالیس ہزار سکولز بند ہو گئے ہیں۔ کاشف مرزا بولے اسلام میں تعلیم کے عوض ہتھکڑیاں اتاری گئیں، یہاں تعلیم دینے پر ہتھکڑیاں پہنائی جارہی ہیں۔
