Map News

ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود نے نئے آئی جی کیساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

لاہور(میپ نیوز) ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود یاسین نے نئے تعینات ہونے والے آئی جی انعام غن کیساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اس سلسلے میں حکام کو خط لکھ دیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی طارق مسعود یاسین کی جانب سے حکام کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نومنتخب انسپکٹر جنرل آف پولیس انعام غنی مجھ سے جونئیر ہیں، ان کے ماتحت کام نہیں کر سکتا۔دوسری جانب انعام غنی کے آئی جی بننے کے بعد جنوبی پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی کا عہدہ خالی ہو گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انعام غنی سے چارج سنبھالنے کے بعد تین افسران کا پینل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved