Map News

ایس سی او فورم، افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا کرسکتا ہے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (میپ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس سے لانگ ٹرم تعلقات کے امکانات ہیں، کشمیر کے معاملے پر بھارت کمزور ہے، ہندوتوا سوچ سے باہر نکلنے کو تیار نہیں ہے، اس کا رویہ خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سے کل ملاقات طے ہے، انرجی سیکٹر میں روس سے باہمی تعاون پر بھی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا بھارت دو طرفہ گفتگو کیلئے تیار نہیں ہے، بھارت کی چین کیساتھ گفتگو بھی حتمی نیتجے پر نہیں بڑھ رہی، ایس سی او فورم، ڈرگ ٹریفیکنگ، افغانستان میں قیام امن کیلئے کردار ادا کرسکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved