Map News

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔

راولپنڈی(کوہسار نیوز) پاک فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کا جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا، پاک فوج نے بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدود میں 500 میٹر اندر آنے کے بعد مار گرایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے صرف رواں سال 10 بھارتی جاسوس طیارے گرائے گئے ہیں جب کہ یہ ڈرون طیارہ گیارواں تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved