اسلام آباد ( میپ نیوز)وزیرِاعظم کا ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ اور بنڈل آئی لینڈ منصوبوں میں سرمایہ کاروں ، بلڈرز اور کنسٹرکٹرز کی جانب سے گہری دلچسپی پر اطمینان کا اظہار ،،، عمران خان کہتے ہیں ان دو میگا پروجیکٹس سے جہاں اربوں کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی وہاں معیشت کے متعدد شعبوں کو فروغ حاصل ہوگا۔
