Map News

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(میپ نیوز) بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔قائداعظم محمد علی جناح 25سمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کیلیے جدوجہد کی، قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔یوم قائد اعظم کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوںگی جن میں ان کی خدمات پرروشنی ڈالی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved