
راولپنڈی (میپ نیوز)ڈائریکٹوریٹ لائیوسٹاک راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، ڈینگی بچاؤ مہم میں لائیو سٹاک ڈائریکٹوریٹ کے احاطہ میں صفائی ستھرائی کی گئی،جبکی کچرے سے متعلق میکیلیٹری کو ضائع کرنے، اور چھتوں کی بھی صفائی کی گئی
ڈائریکٹر لائیوسٹاک راولپنڈی ڈاکٹر سید ندیم بدر نے صفائی ستھرائی کے ساتھ اے ڈی ایل آفس راولپنڈی کا معائنہ بھی کیا