اسلام آباد ( میپ نیوز)شمالی وزیرستان میں بویا، میران شاہ شاہراہ پر دیسی ساختہ بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، کلیئرنس آپریشن جاری بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے 33 سالہ سپاہی ساجد شہید
