Map News

آرمی چیف کی طرف سے میجر عزیز شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

لاہور (میپ نیوز) جنگ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے 55واں یوم شہادت پرانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر راجا عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر ان کے آبائی گائوں لادیاں ضلع گجرات میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے دھرتی ماں کے بہادر بیٹے کی قبر پرپھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ اس پر موقع فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved