لاہور(میپ نیوز)موٹروے وے زیادتی کیس میں زیر حراست ملزم وقار کا ڈی این اے ٹیسٹ میچ نہیں ہواملزم وقارکےڈی این اےسےکیس ثابت نہیں ہوا لیکن ملزم موقع پرموجودتھایانہیں،ابھی تصدیق ہوناباقی ہے،پولیس