اسلام آباد(میپ نیوز)پی ٹی آئی ایم پی اے کے خاوند اورایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کے مابین جھگڑا اور فائرنگ کےمعاملہ پرایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے مقدمہ درج نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کرلیاسیشن جج نے بائیس اے کے تحت عدالت میں درخواست دائر کردی درخواست ایڈوکیٹ راجہ ظہور الحسن کے زریعے دائر کر دی ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی استدعا وکیل راجہ ظہور الحسن کی جانب سے وکالت نامہ بھی جمع کروا دیا گیا
