Map News

ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد کا معاملہ،تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج

اسلام آباد(میپ نیوز)اسلام آباد۔ریڈ زون میں ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد کا معاملہ،تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئی۔پولیس نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر لیا۔ایک ملزم بلال کو گرفتار کر لیا گیا ہے دوسرے کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہےپولیس قانون کی بالا دستی اور میرٹ پر یقین رکھتی ہے۔قانون کی نظر سب برابر ہیں۔تفتیش میں قانونی تقاضے پورے کئے جائینگے۔ترجمان اسلام آباد پولیس

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved