Map News

تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ،سیکٹریٹ ملازمین باہر آگئے،شدید احتجاج

اسلام آباد(میپ نیوز) سیکٹریٹ ملازمین کا احتجاج تمام ملازمین وزارتوں سے باہر آگئے۔اسلام آباد۔ وزارت داخلہ کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔چیف جسٹس اور آرمی چیف سے معاملے میں مداخلت کی اپیل تمام ملازمین کی تنخواہیں نیب اور ایف آئی اے کے برابر کی جائیں۔احتجاج کی قیادت صدر ایکشن کمیٹی رحمان باجوہ کررہا ہے۔احتجاج کے باعث پاک سیکٹریٹ کا داخلی راستہ بند ہو گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved