اسلام آباد(میپ نیوز) کورونا وائرس کے بڑھنے کا ایک بار پھر خدشہ پیدا ہو گیا جس کے پیش نظرضلعی انتظامیہ نے رفاہ میڈیکل کالج اور ہوسٹل فوری طور پر سیل کر دیا۔وزارت نیشنل ہیلتھ سروس کی سفارش پر کالج کو سیل کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے کالج سیل کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا
