Map News

اپوزیشن کی اے پی سی: شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کے 11 رکنی وفد کا اعلان

اسلام آباد(میپ نیوز)) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے لئے ن لیگ نے وفد کا اعلان کر دیا، 11 رکنی وفد شہباز شریف کی قیادت میں شرکت کرے گا۔پاکستان مسلم لیگ نون کے وفد میں شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، احسن اقبال، ایاز صادق شامل ہیں، خواجہ آصف، پرویز رشید، رانا ثنااللہ، مریم اورنگزیب، امیر مقام بھی وفد کا حصہ ہونگے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کریگی، اے پی سی کل اسلام آباد میں ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved