Map News

اے پی سی حکومت کو احتساب سے روکنے کی ایک کمزور کوشش ہے:شبلی فراز

اسلام آباد (میپ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس حکومت کو احتساب سے روکنے کے لئے دباؤ ڈالنے کی ایک کمزور کوشش ہےاتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم نے اچھی طرح سے دیکھا ہے کہ اپوزیشن نے ذاتی فائدے اور مقاصد کیلئے سیاست کا استعمال کیاوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ حزب اختلاف نے ذاتی جاگیروں کے تحفظ کیلئے پارلیمان کا استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان بدعنوانی کے خلاف اپنے عزم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اس لئے کوئی این آر او نہیں دیا جائیگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved