اسلام آباد(کوہسار نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
