Map News

تشدد سے ہلاک کمسن گھریلو ملازمہ ثناء کے لواحقین نے ملزم مالکان کو معاف کردیا

لاہور(میپ نیوز)سیشن کورٹ لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ ثناء قتل کیس کی سماعت میں بڑی پیش رفت ہوئی۔مقتول بچی کے لواحقین نے قتل کے ملزمان ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کو معاف کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے مقتولہ کے لواحقین کے بیانات کو قلمبند کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ کی رضا کی خاطر ملزمان کو معاف کرتے ہیں،عدالت ملزمان ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کو مقدمے سے بری کردے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved