Map News

اندر رہوں یا باہر، اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا:شہباز شریف

لاہور(میپ  نیوز)) شہباز شریف نے کہا ہے کہ اے پی سی سے قبل آرمی چیف سے ملاقات ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے حوالے سے بات ہوئی۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا آرمی چیف سے ملاقات کی خبر اگر پبلک ہو گئی ہے تو میں اس سے انکار نہیں کرتا، اس ملاقات میں تمام پارلیمانی لیڈرز موجود تھے، مسلم لیگ کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، میں اندر رہوں یا باہر، اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved