Map News

سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا باپ گرفتار

لاہور(میپ نیوز)کینٹ پولیس نے سوتیلی بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ چوکی نادرآباد کے علاقے وقاص مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ وہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہے، اکیلا پا کر سوتیلے باپ نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved