Map News

زرداری،مریم اور صفدر کی پیشی،ہائیکورٹ سے مشتبہ شخص گرفتار،پستول برآمد

اسلام آباد(میپ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف ذرداری ، مریم نواز اور کپٹن صفدر کے اہم مقدمات اور پیشی کے موقع پر ایک مشتبہ شخص کوگاڑی سمیت ہائیکورٹ سے گرفتارکر لیا گیا مشتبہ شخص زبردستی ہائی کورٹ آنے کی کوشش کر رہا تھا اس شخ سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے، آصف ذرداری ، مریم نواز اور کپٹن صفدر کے اہم مقدمات اور پیشی کے موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گیے ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved