Map News

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی نور اللہ اور وسیم علی شہید

راولپنڈی(میپ نیوز) مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی نور اللہ اور وسیم علی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا، رواں سال بھارت کی جانب سے اب تک 2333 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved