Map News

جعلی اکاونٹس کیسز، آصف زرداری پر 3 کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم

اسلام آباد(میپ نیوز) احتساب عدالت نے 3 کرپشن ریفرنسز میں آصف زرداری کو بری کرنے کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔پارک لین، میگا منی لانڈرنگ اور ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسز میں عدالت کا بڑا فیصلہ، سابق صدر آصف زرداری کی ریفرنسز خارج کر کے بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آصف علی زرداری کو جعلی اکاونٹس ریفرنسز میں بری نہیں کیا جاسکتا اور آصف زرداری سمیت تمام ملزمان کو 28 ستمبر کو طلب کر لیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved