Map News

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، نیب نے اثاثوں کی چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا

لاہور (میپ نیوز) نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم کے اثاثوں کی چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیوں، بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ قومی احتساب بیورو نے تفصیلات ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور نجی بینک سے مانگی ہیں۔ نیب احتساب عدالت کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ ریفرنس میں تحقیقات کر رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved