Map News

طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی کا اصل معاملہ کیا ہے

اسلام آباد (راجہ عدنان )ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی کا معاملہ کیا ہے اصل کہانی کا پتا چل گیا ، عائشہ رجب علی ایک بیوہ خاتون ہیں جبکہ طلال چوہدری سابق وزیر ہیں، اصل کہانی شامنے اگئی ہے کہ طلال چوہدری عائشہ رجب سے ملنے گئے جہاں طلال چوہدری پکڑے گئے ،ذرائع کے مطابق ، طلال چوہدری عائشہ رجب کے گھر رات آخری پہر گئے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری نے پولیس کو کال کر کے کہا کہ مجھ پر تشدد کیا گیا ہے جس پر عائشہ رجب علی نے بھی پولیس کو کال کر دی اور کہاکہ طلال چوہدری میرے گھر گھس گئے ہیں جبکہ طلال چوہدری کا کہنا ہے عبداللہ گارڈن میں ان کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved