Map News

منی لانڈرنگ کیس،کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نےسلیمان شہبازکوایک اور نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد ( میپ نیوز)منی لانڈرنگ کیس،کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم نےسلیمان شہبازکوطلبی کا ایک اور نوٹس بھیج دیا،ذرائع کے مطابق  19ستمبر کوسلیمان شہبازکوایف آئی اےکی جانب سےپہلا نوٹس جاری ہواتھا،سلیمان شہبازکو25ستمبرکولاہورایف آئی اےآفس طلب کیاگیاتھا،طلبی کےنوٹس میں دوبارہ سوالات کےجوابات بھی مانگےگئے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 10.5بلین روپےکی رقم ملازم کےاکاؤنٹ میں جمع کرائےگئےتھے۔پیسوں سےمتعلق وضاحت دی جائے،طلبی نوٹس میں سوال،سلمان شہباز کو یکم اکتوبر کو پیش ہونےکا کہا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved