Map News

چیئرمین میپ نیوز میاں اسماعیل کی خوشدامن محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے

اسلام آباد ( میپ نیوز )میپ نیوز کے چیرمین میاں اسماعیل کی خوشدامن محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے جنکی تدفین ملتان میں کر دی گئی ہے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل انکی رہائش گاہ پر ادا کیے جائنگے مرحومہ کے انتقال پر میپ نیوز کے تمام دفاتر میں تعزیتی نشست منعقد کی گئ جس میں چیرمین میپ نیوز سے اظہار تعزیت اور دعا کی گئی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved