Map News

ترکی کے نوجوان نے آرام کرنے کیلئے فضا میں بستر لگا لیا

انقرہ(میپ نیوز) ترکی کے ایک نوجوان نے فلائنگ بیڈ روم بنا کر آسمان پر اڑتے ہوئے آرام کرنے کا سٹنٹ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیامیڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے 29 سالہ نوجوان حسن کیول نے اپنے پیراگلائیڈر پر ایک بستر لگا کر آسمان پر اڑتے ہوئے آرام کرنے کا مظاہرہ کیاحسن کیول نے پیرا گلائیڈر کے ہر ایک فریم کے ساتھ خصوصی طور پر تیار کردہ صوفہ نما بیڈ منسلک کیا جس میں پیراشوٹ اور پہیے لگے ہوئے تھے۔اپنے سٹنٹ کو مزید خوفناک بنانے کیلئے انہوں نے بیڈ کے سائیڈ پر لیمپ اور ایک ٹی وی سیٹ بھی رکھا ہوا تھا ۔اس سٹنٹ کو دیکھنے والا ہر شخص حیران ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved