Map News

شہریار آفریدی سے وزیر مملکت کا عہدہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد ( میپ نیوز)شہریار آفریدی سے وزیر مملکت کا عہدہ واپس لے لیا گیا ،،،شہریار آفریدی وزارت سیفران اور نارکوٹکس کے وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،،،شہریار آفریدی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہیں گےوزیر مملکت تھے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved