Map News

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف

لندن(کوہسارنیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس کٹھ پتلی نظام نے شہباز شریف کو گرفتار کرکے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی ہےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مسلم لیگ (ن) کے قائد کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر آل پارٹیز کانفرنس میں کئے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا۔میاں نواز شریف نے لکھا کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved