Map News

اداکارہ میرا کا پاکستان کو سرسبز بنانےکیلئے 5 ہزار پودے لگانےکا اعلان

کراچی(میپ نیوز)داکارہ میرا نے پاکستان کو سرسبز بنانے اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے 5 ہزار پودے لگانےکا اعلان کردیا۔اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ ڈاکٹر نے مجھے لوگوں سے فاصلے پر رہنے کا کہا ہے جبکہ کورونا وبا میں بچوں کو اسکول نہیں جانا چاہیے۔اداکارہ میرا نے بتایا کہ ’میرا امریکا میں بہت نقصان ہوا ہے، میراسوشل میڈیا اکاؤنٹ “دی میرا جی” ہیک ہو چکا، کئی ماہ سے ریکور کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، سائبر کرائم والوں سے رابطہ کروں گی‘۔انہوں نے بتایا کہ ’مستقبل میں مداح مجھے نئی ٹیلی فلم میں دیکھیں گئے، کراچی کے حالات پر افسوس ہوتا ہے، جب بھی کراچی کو میری ضرورت ہوگی آؤنگی، ٹیکس، بجلی کے بل ملازمین کی تنخواہ وقت پر ادا کرتی ہوں، دوسرے ممالک سے سیکھنا چاہیےتاکہ ہماری فلم انڈسٹری بھی اوپرجائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved