Map News

کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6ہزار رنز مکمل کرلیے

لاہور(میپ نیوز) کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6ہزار رنز مکمل کرلیےکامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز قومی ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے سدرن کیخلاف میچ میں حاصل کیا، وہ شعیب ملک اور محمد حفیظ کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔یاد رہے کہ ڈومیسٹک سیزن اور پی ایس ایل میں رنز کے ڈھیر لگانے کے باوجود کامران اکمل سلیکٹرز کا دل نہیں جیت پائے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved