Map News

سانس کو جراثیم اور وائرس سے پاک کرنے کیلئے کیلشیئم والا نمک

ہارورڈ(میپ نیوز) کووِڈ 19 کے بعد دنیا بھر میں فضا میں اڑنے والے جراثیم اور وائرس سے بچاؤ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اب ایک امریکی کمپنی نے کیلشیئم سے بھرپور نمک کے باریک ذرات بنائے ہیں جو انسان کے لیے تو بے ضرر ہیں لیکن بہت حد تک جراثیم اور وائرس کا قلع قمع کرسکتے ہیں۔فینڈ نامی امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی نے یہ اہم طبی شے ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق کے بعد تیار کی ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ یہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو بھی روک سکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved