Map News

لاہور میں گھر کے قریب جوہڑ سے دو سالہ بچے کی لاش برآمد

لاہور(میپ نیوز) لاہور میں گھر کے قریب جوہڑ سے دو سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔شیرا کوٹ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ، گھر کے قریب کھیلتے ہوئے دو سالہ ایان غائب ہو گیا تھا جس کی لاش گھر کے قریب جوہڑ سے ملی، شک کی بنا پر قریبی رشتہ داروں کو شامل تفتیش کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزموں کو گرفتار کرلیا جائے گا، دادا کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved