Map News

حکومت کی توجہ کام پر نہیں، مخالفین کو جیل میں ڈالنے پر ہے: سعد رفیق

لاہور(میپ نیوز) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے مینڈیٹ کو کسی سیاسی جماعت نے تسلیم نہیں کیا، حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیل میں ڈالنے پر ہے، حکمرانوں کو لوگوں میں جیل میں ڈالنے کا شوق ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بیروزگاری بڑھنے سے سٹریٹ کرائم بڑھ گئے ہیں، ملک میں آئین کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کو بحال کر دیں، عمران خان نا تجربہ کار نہیں، ساڑھے 7 سال خیبرپختونخوا اور 2 سال سے زائد پاکستان کی حکمرانی کرلی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved