Map News

حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے؟ پی ڈی ایم کا آج اہم اجلاس

اسلام آباد (میپ نیوز) پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کا ویڈیو لنک اجلاس آج ہوگا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدیداروں کا فیصلہ کیا جائے گاذرائع کے مطابق اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا ویڈیو لنک اجلاس آج ہوگا، جس میں عہدیداران کا فیصلہ کیا جائے گا، پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس احسن اقبال کی زیر صدارت 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں حکومت مخالف ریلیوں، جلسوں اور احتجاج کا روڈ میپ طے کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved