Map News

کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد(میپ نیوز)کے الیکٹرک کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای او) تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر ہو گئےتابش گوہر کی بطور معاون خصوصی برائے پاور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے اور 2012 میں ان کی زیر نگرانی کے الیکٹرک 17 برسوں بعد پہلی بار منافع میں آئی۔تابش گوہر اکتوبر 2015 میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے الیکٹرک اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved