Map News

لاہورمیں لڑکی کونوکری کا جھانسہ دیکراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(میپ نیوز) ملزمان نے شیخوپورہ کی رہائشی لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کراجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔تفصیل کے مطابق لاہورمیں مبینہ طورپراجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ملزمان حسن اورعرفان نے نوکری کا جھانسہ دے کرریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہوٹل میں میں بلایا اورزیادتی کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ نولکھا میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی اورملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved