Map News

اہم شخصیات کو منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، 30کروڑ کی ہیروئن، آئس برآمد

اسلام آباد(میپ نیوز)اے این ایف انٹیلی جینس کا بڑا آپریشن۔اہم پرائیوٹ اور سرکاری شخصیات کو منشیات کی سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔آپریشن ایف ٹین۔ ایف الیون ایف سیون اور جی بارہ میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 30کروڑ مالیت کی ہیروئن۔ آئس اور گولیاں برآمد۔ دیگر منشیات میں کوکین۔ ایکس ٹی سی گولیاں اور چرس بھی شامل ہے۔اسلام آباد۔ بیرون ملک سے منشیات پاکستان لانے والا غیر ملکی بھی پکڑا گیا۔ خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ منشیات تعلیمی ادارے سمیت پارٹیوں اور اہم شخصیات کو فروخت کی جاتی تھیں۔ پرائیوٹ اور سرکاری شخصیات کے نام خفیہ رکھے جارہے ہیں۔ ملزمان کے موبائل ڈیٹا سے دیگر اہم لوگوں کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا۔ آباد۔ ایک ملزم کا پولیس اہلکاروں کو بھی منشیات فراہم کرنے کا اعتراف۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved