Map News

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(میپ نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں، اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں، اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں، ان سے پوچھے گئے دو سوال وہیں کھڑے ہیں؛ اثاثے کیسے بنائے؟پیسے ملک سے باہر کیسے بھیجے؟۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved