Map News

سات سالہ بچہ ڈینی پوری دنیا میں مارشل آرٹس میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے بیتاب

اسلام آباد (میپ نیوز)دانیال قاسم آمین “ڈینی “سات سال کا پاکستانی نثراد برطانوی بہادر بچہ ہے جو مستقبل میں پاکستانی ٹیم کا ایک اہم حصہ بننے کا خواہشمند ہے اور اولمپکس اور بین القوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کر کے کے لیے طلائی تمغے جیتنا چاہتا ہے پیار سے انہیں” ڈینی “کہتے ہیں جو مارشل آرٹس میں کراٹے سٹائل میں ماسٹر ہے بلیک بیلٹ لینے کے بعد ماسٹر ڈینی نے میپ نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب تائیکوانڈو کی تربیت حاصل کر رہے ہیں ڈینی اسلام آباد میں رہائش پذیر ہے اور انھوں نے چار سال کی عمر میں مارشل آرٹس کی تربیت شروع کی لیکن ڈینی کا کہنا ہے کہ وہ یہ سیلف ڈیفنس کے لیے اور ایکسرسائز کے لئے کرتا ہے ڈینی ویک اینڈ پر 25 کلومیٹر سائیکل بھی چلاتا ہے لٹل ماسٹر ڈینی تیسری جماعت کا طالب علم ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی بجائے اپنے بازؤں اور ککس پر بھروسہ کرتے ہیں انھیں مارشل آرٹس میں مظلوموں کی مدد کرنا سکھایا جاتا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved