اسلام آباد (میپ نیوز)اسٹنٹ کمشنر شالیمار کا مختلف مارکیٹوں کا دوراہ۔اسسٹنٹ کمشنر شالیمار سدرہ انور نے ایس او پی سمیت اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے پر 30 دکانداروں پر جرمانے عائد کیے ۔ دکانوں ہوٹلوں صفائی سمیت دیگر ضابطہ کی خلاف ورزی پر 80ہزار جرانہ وصول کیا گیا۔ اے سی شالیمارسدرہ انور نے کہا کہ عوام کو ناقص اور مہنگے داموں اشیا فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ عوامی سہولت میں مشکلات برداشت نہیں کرتی ۔
