Map News

بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

اسلام آباد(میپ نیوز) بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو قونصلر رسائی کا ایک اور موقع دینے کا حکم دیا تھا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس گل حسن اورنگزیب بھی بنچ میں شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو وکیل مقرر کرنے کیلئے مہلت دی تھی۔ عدالت کا گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیتے ہوئے کہنا تھا شفاف ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved