Map News

مداحوں کی محبت میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے: عائزہ خان

کراچی (کوہسار دنیا) عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عائزہ خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘وہ اپنے شوٹ اور دیگر کاموں کی وجہ سے بے حد مصروف رہتی ہیں اس لیے مداحوں کے پیغامات کا جواب نہیں دے پاتیں لہٰذا آج اُنہوں نے سوچا کہ وہ ایک چھوٹا سا ویڈیو پیغام ریکارڈ کر کے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کریں اداکارہ نے کہا کہ ‘وہ اُن تمام لوگوں کی شکر گزار ہیں جو اُن سے محبت کرتے ہیں، اُن کے کام کو سراہتے ہیں اور اُن کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ میرے مداحوں کی محبت میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved